انڈر21 خیبرپختونخوا گیمز، ضلع اورکزئی اور کرم میں مرد کھلاڑیوں کا انتخاب

پشاور : ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام انڈر21 خیبرپختونخوا گیمز کیلئے مرد وخواتین ٹرائلز صوبے کے مختلف اضلاع میں شیڈول کے مطابق جاری ہیں اس سلسلے میں گزشتہ روز مزید دو اضلاع اورکزئی اور کرم میں مرد کھلاڑیوں کا … Continue reading انڈر21 خیبرپختونخوا گیمز، ضلع اورکزئی اور کرم میں مرد کھلاڑیوں کا انتخاب